Poetry With Friends Imam Ali Quotes Urdu Poetry حضرت علیؓ نے فرمایا: “دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو۔” Share is Caring 💞:
Hazrat Ali Quotes In Urdu Reality Quotes حضرت علیؓ نے فرمایا: مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان مت لو کیوں کہ مشکل چار دن اور احسان زندگی بھر کا Share is Caring 💞:
Muharram Muharram Poetry یوں ہی نہیں جہاں میں چرچا حسین کا کچھ دیکھ کہ ہوا ہے زمانہ حسین کا سر دے کے دو جہاں کی حکومت خریدی مہنگا پڑا یزید کو سودا حسین کا Share is Caring 💞:
Muharram Poetry کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین چرخ نوع بشر کے تارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین، ہمارے ہیں حسین Share is Caring 💞:
Hadees Mubarka Hadees Nabvi رسولﷺ کا ارشاد ہے: “تم جہاں ہو اپنے دل میں اللہ کا خوف رکھو اور گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو کہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی۔” (صحیح مسلم) Share is Caring 💞: