Muharram Poetry کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین چرخ نوع بشر کے تارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین، ہمارے ہیں حسین Share is Caring 💞:
Hadees Mubarka Hadees Nabvi رسولﷺ کا ارشاد ہے: “تم جہاں ہو اپنے دل میں اللہ کا خوف رکھو اور گناہ کے بعد نیکی کر لیا کرو کہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی۔” (صحیح مسلم) Share is Caring 💞:
Allama Iqbal Poetry In Urdu Allama Iqbal Shayari In Urdu یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو تم مسلمان بھی ہو؟ Share is Caring 💞:
Funny Jokes Funny Pics Funny Poetry Funny Potry خوبصورت سی آنکھیں،پیارا سا چہرہ اور میٹھی سی آواز یہ تو ہوئی میری بات اور سناؤ کیسے ہو آپ Share is Caring 💞: