keya sirf musalman ky hain Hussain – Muharram Poetry

Muharram Poetry

Muharram Poetry
کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین
چرخ نوع بشر کے تارے ہیں حسین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی
ہمارے ہیں حسین، ہمارے ہیں حسین
Share is Caring 💞:

Leave a Comment