Urdu Sad Poetry – Top 5 Collection

Sad Poetry

No. 1
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگاے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں

Urdu Sad Poetry

No. 2
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ
ﻧﻘﺺ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟

Sad Poetry SMS

No. 3
‏نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اُس نے
اُسے  تو  ہجر  کی  باتیں  عذاب لگتی تھیں

Sad Poetry Photos

No. 4
میری زندگی میں رہو گے تم عمر بھر
اب چاہے پیار بن کر رہو یا درد بن کر

Sad Poetry Download

No. 5
اک تم سمجھ جاتے میرے درد کی شدت۔
ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کے لئے تھا
Share is Caring 💞:

Leave a Comment