Urdu Reality Poetry

نمبر 1
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
 بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ “ہمدردیاں” 

نمبر 2 
زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے یہ زمانہ ہم سے
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی دل تو ہم بھی رکھتے ہیں

نمبر 3
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
کس قدر سادگی سے ملتے ہیں!!

نمبر 4
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ھے تجھے ہنس کر گزاریں گے

نمبر 5
صرف ایک بہانے کی تلاش  میں ہوتا  ہے
نبھانے والا بھی___اور جانے والا بھی

Share is Caring 💞:

Leave a Comment