suno mujh sy nhi hota Love Poetry – Top 5 Collection

Love Poetry

No. 1
 Love Poetry
suno mujh sy nhi hota dlely do mesaly do,
meri ankho mey lekha ha mujey tum sy muhabet ha
 
No. 2
دل کیوں کھنچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا 
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ھے
 
No. 3
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤️____بڑی بااصول ہوتی ہیں
 
No. 4
نادان ھے وہ ،، کوئی سمجھائے اُس کو
بات نہ کرنے سے محبت کم تو نہیں ہوتی
 
No. 5
کیسے کروں بیاں کیا چاہیے 😏😏
میرے دل😍کو_____بس تو چاہیے❤❤❤
Share is Caring 💞:

Leave a Comment