Sad Poetry Urdu – Top 5 Collection

Sad Poetry

No. 1
ایک عمر ہم کسی پہ بھروسہ کیے رہے 
پھر عمر بھر کسی کا بھروسہ نہیں کیا
 

Sad Poetry SMS

No. 2
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے
جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ہے

Sad Poetry Urdu

No. 3
اب جو بچھڑے تو لہو ٹپکے گا
اشک جتنے تھے بہا دیئے ھم نے
 

Sad Poetry In Urdu

No. 4
آج نہیں تو کل تمہیں “احساس” ھو ہی جائے گا
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں
 

Sad Poetry For Life

No. 5
‏پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
 
Share is Caring 💞:

Leave a Comment