Sad Poetry Images – Top 5 Collection

Sad Poetry Images

No. 1
پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی
زرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں
 

Sad Poetry Status

No. 2
وہ میرا سب کچھ تھا
صرف مقدر نہیں تھا
کاش وہ میرا کچھ نہ ھوتا
صرف مقدر ھوتا
 

Sad Poetry About Life

No. 3
قاصد سن!!چھوڑ گلے شکوے ، یہ بتا
اس نے پہلے کیا کہا ، پھر کیا کہا ، پھر کیا کہا؟؟؟
 

Sad Poetry 2 Lines

No. 4
میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو 
کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا شخص؟
 

Sad Poetry About Love

No. 5
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا
یہ گُناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
Share is Caring 💞:

Leave a Comment