Reality Quotes – Top 5 Collection

Reality Quotes

No. 1

‏میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں  نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو

Reality Quotes Urdu

No. 2

‏لوگوں سے سنو گے تو مجھے بُرا ہی پاؤ گے
    مجھ سے ملو گے تو مُسکرا کر جاؤ گے

Reality Quotes In Urdu

No. 3

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کِیا نہیں، وہ ہُوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رہا نہیں

Reality Quotes Pics

No. 4

محبّت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہے ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو

Reality Quotes About Life

No. 5

قد بڑا نہیں هوتا ایڑیاں اٹهانے سے
اونچائیاں ملتى هے اکثر سر جهکانے سے

Share is Caring 💞:

Leave a Comment