Reality Poetry Urdu – Top 5 Collection

Reality Poetry

No. 1

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس مخلص کی بات کرتے ہو
تم بھی میرا جنازہ پڑھنے آؤ گے مگر۔۔۔اپنے ثواب کی خاطر

Reality Poetry Urdu

No. 2

مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے

Reality Poetry Pics

No. 3

کیا آپ بھی اس دنیا کی اس مخلوق میں سے ہیں
 جنہیں رات 2 یا 3 بجے سے پہلے نیند نہیں آتی

Reality Poetry Photos

No. 4

اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے

Reality Poetry About Life

No. 5

پہلے تو نہ تھے اتنے نخریلے تم
کون پڑھاتا ہے پٹیاں تم کو

Share is Caring 💞:

Leave a Comment