keya sirf musalman ky hain Hussain – Muharram Poetry

Muharram Poetry کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین چرخ نوع بشر کے تارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین، ہمارے ہیں حسین Share is Caring 💞:

Share is Caring 💞: