Hazrat Ali Quotes Islamic Poetry حضرت علیؓ نے فرمایا: یہ زندگی دو دن کی ہے، ایک دن تمہارے حق میں، اور دوسرے دن تمہارے مخالف۔ جس دن تمہارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا۔ Share is Caring 💞:
Hazrat Muhammad Quotes Urdu Islamic Poetry :رسول اللہﷺنے فرمایا بہت جلد قبول ہونے والی دعا یہ ہے کہ انسان کسی غیر موجود کے لئے غائبانہ دعا کرے۔ Share is Caring 💞:
Hazrat Muhammad Quotes Islamic Poetry نے فرمایا:رسول اللہﷺ جو شخص نجومی کے پاس آیا اور اس سے کوئی سوال پوچھا اسکی چالیس دن رات کی نمازیں قبول نہیں کی جاتی Share is Caring 💞:
Allama Iqbal Shayari Urdu Poetry قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں، تو تم بھی نہیں، جزب باہم جو نہیں،محفل انجم بھی نہیں، (علامہ محمد اقبال) Share is Caring 💞: