Funny SMS In Urdu

Funny SMS

No. 1

 ایک سال سے میں  شادی کے لئے  جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
“افسوس”آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے

Funny SMS Urdu

No. 2

آج ہم نے عربی پکائی ہے
  اگر کسی نے اردو پکائی ہو تو
 سالن کا وٹہ سٹہ کرلے 

Funny SMS In Urdu

No. 3

تمہیں بیان کرتا ہوں زائقے میں 
اور لکھتا ہوں چائے جیسی ہو

Funny SMS Pics

No. 4

‏لڑکی:میرا ،ویٹ کیسے کم ہوگا  
ڈاکٹر:آپ نےاپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہے
لڑکی کس ٹائم ؟
 ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے

Funny SMS Photos

No. 5

خاموشی ایک نشہ ہے
اور اس گروپ کے تمام میمبر فل ٹن ہیں 

Share is Caring 💞:

Leave a Comment