Funny SMS
No. 1
ایک سال سے میں شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
“افسوس”آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
Funny SMS Urdu
No. 2
آج ہم نے عربی پکائی ہے
اگر کسی نے اردو پکائی ہو تو
سالن کا وٹہ سٹہ کرلے
Funny SMS In Urdu
No. 3
تمہیں بیان کرتا ہوں زائقے میں
اور لکھتا ہوں چائے جیسی ہو
Funny SMS Pics
No. 4
لڑکی:میرا ،ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر:آپ نےاپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہے
لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے
Funny SMS Photos
No. 5
خاموشی ایک نشہ ہے
اور اس گروپ کے تمام میمبر فل ٹن ہیں