Boys Attitude Poetry

 نمبر 1
بس اک نگاہ سے ہم خرید لیں انہیں 😎
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😏

نمبر  2
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے🔥

نمبر 3
میں خود کو سمجھتا کچھ نہیں 
اور دوست کہتے ہیں تو حسیں بہت ہے

نمبر 4
سجنے سنورنے_ کے ضرورت کہاں ہمیں صاحب
ہم تو اپنے سادگی سے حٌسن کو جٌکھا دیتے ہیں

نمبر 5
چہروں پر بھی چہرے ہوتے ہیں
لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں

Share is Caring 💞:

Leave a Comment