Sad Poetry
No. 1
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگاے ہیں
کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں
Urdu Sad Poetry
No. 2
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ
ﻧﻘﺺ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟
Sad Poetry SMS
No. 3
نہ جانے کیسے سہولت سے سہہ لیا اُس نے
اُسے تو ہجر کی باتیں عذاب لگتی تھیں
Sad Poetry Photos
No. 4
میری زندگی میں رہو گے تم عمر بھر
اب چاہے پیار بن کر رہو یا درد بن کر
Sad Poetry Download
No. 5
اک تم سمجھ جاتے میرے درد کی شدت۔
ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کے لئے تھا