Read Funny Urdu Poetry And Shayari In Urdu – Top 5 Collection

Funny Poetry Urdu

No. 1

میرے دستخط جب تم اپنے نکاح نامے پر پاؤ گی 
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گی

Funny Poetry Urdu

No. 2

بابا جی فرماتے ہیں کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر
 دل کرتا ہے کہ کاش ان کے موبائل میں 
فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
😂😂😂

Funny Poetry Urdu

No. 3

دوسروں کی امی: میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی… 
میری امی: اس ہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود تنگ ہیں…

Funny Poetry Urdu

No. 4

تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کربیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
 ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔

Funny Poetry Urdu

No. 5

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو

Share is Caring 💞:

Leave a Comment