تم ہمارے وہ حسین لمحہ ہو جاناںجسے سوچ کر ہم ہمیشہ مُسکراتے ہیںtum hmaray woh Hussain lamha ho janajisay soch kar hm hmesha Muskuratay hain Share is Caring 💞:
سورج تو وقت کی پابندی کے ساتھ ڈھل جائے گادیکھنا یہ ہے کہ چراغوں کا سفر کتنا ہے؟Sooraj to waqt ki pabandi ke sath dhal jaye gadaikhna yeh hai ke charaghoon ka safar kitna hai? Share is Caring 💞:
جینا ہے تو ایسے جیو کے زمانہ احترام کرےاور جب مرو تو دشمن بھی قبر کو سلام کرےjena hai to aisay geo ke zmana ehtram kreyaur jab mro to dushman bhi qabar ko slam krey Share is Caring 💞:
لوگ بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہےاے دوستایک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی لگتی ہےlog bhi meltay hain mehfl bhi jami rehti haiae dostaik tum nhi hoty to har shai mein kami lgti hai Share is Caring 💞:
میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیںجج:تم لوگوں کے تین بچے ہیں ، انہیں کیسے تقسیم کرو گے؟میاں بیوی کا قافی بحث اور سوچ بچار کرنے کےبعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال ایک اور بچے کے ساتھ آئیں گےآں ہاں، ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوانو
سر جھکا نہیں سکتے سرِ محشر بھی ہمارےسر اس لیے اونچے ہیں کہ سرکارﷺسے نسبت ہےsir jhuka nahi satke sar-e mehshar bhi hamaraysir is liye ounchay hain ke sarkar(S.A.W) sy nsbet hy Share is Caring 💞: