Sooraj to waqt ki pabandi ke sath dhal jaye ga

سورج تو وقت کی پابندی کے ساتھ ڈھل جائے گادیکھنا یہ ہے کہ چراغوں کا سفر کتنا ہے؟Sooraj to waqt ki pabandi ke sath dhal jaye gadaikhna yeh hai ke charaghoon ka safar kitna hai? Share is Caring 💞:

Share is Caring 💞:

log bhi meltay hain mehfl bhi jami rehti hai

لوگ بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہےاے دوستایک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی لگتی ہےlog bhi meltay hain mehfl bhi jami rehti haiae dostaik tum nhi hoty to har shai mein kami lgti hai Share is Caring 💞:

Share is Caring 💞:

miyan biwi Talaq ke liye adalat atay hain

میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیںجج:تم لوگوں کے تین بچے ہیں ، انہیں کیسے تقسیم کرو گے؟میاں بیوی کا قافی بحث اور سوچ بچار کرنے کےبعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال ایک اور بچے کے ساتھ آئیں گےآں ہاں، ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوانو

Share is Caring 💞: