Allah rbulalamin sy dua hy apko or

اللہ رب العالمین سے دعا ھے آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..! راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..! ترقی و خوشحالی ھو..! دنیا و آخرت کی بھلائی ھو…!

Share is Caring 💞: