Jumma Mubarak
جمعہ مبارک
سدا خوش رہیے
اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے
(آمین)
Jumma Mubarak Dua
جمعہ مبارک
یااللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان
کےلئے باعث رحمت، مغفرت اور ہمارے
تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔
(آمین یاربالعالمین)
Jumma Mubarak Wishes
جمعہ مبارک
دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو
اللہ تمہارے لئے راستے بنادے گا
اور مشکلیں آسان کردے گا۔