jumma mubarak ky liye khass dua

jumma mubarak,
download

اللہ رب العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت
سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..! دنیا و آخرت کی بھلائی ھو…!
امین ثم ااااامین 

Sharing is Caring: 💞